اس بلاگ کو بنانے کا مقصد کیا ہے، بتانا کافی مشکل ہو سکتا ہے۔ خیر مختصر الفاظ میں اتنا ہی کہ فی الوقت میں اردو ویب سے انٹرنیٹ کے گونا گوں مسائل کے باعث کٹ آف ہوں۔ انٹرنیٹ موبائل کے ذریعے چل رہا ہے۔ اس لئے آف لائن ٹائپنگ کرکے ادھر پوسٹ جاری رکھتا ہوں۔ مقصد صرف اتنا ہے کہ بیکار نہ بیٹھوں، کچھ نہ کچھ لکھتا رہوں
ذیل میں سب سے پہلے یہ بتا دوں کہ یہ بلاگ صرف اور صرف شکاریات کے موضوع تک ہی محدود رکھنے کی کوشش کروں گا۔ اس وقت میرے پاس کینتھ اینڈرسن نامی شکاری کی ایک کتاب موجود ہے۔ اس کی اصل تحریر تو انگریزی میں ہے، اسے میں اردو میں ترجمہ کرکے ادھر پوسٹ کر رہا ہوں
یہ کتاب ان کی آدم خور شیروں کے شکار کی داستانوں میں سے ایک ہے۔ اس کا اردو نام یہ بنتا ہے
نو آدم خور اور ایک پاگل ہاتھی
تو اب شروع ہوتے ہیں

0 comments:
Post a Comment